وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا. راجن پور اور ڈی جی خان کے ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جائے.رود کوہیوں کو کنٹرول کرنے کے لانگ ٹرم منصوبے پر جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ #floods

Aug 14, 2022 · 6:28 PM UTC · Twitter for Android

64
584
7
3,949
Replying to @ChParvezElahi
زرائع کے مطابق یہ تصویر دیکھ کر جاتی امرہ (مریم نواز ہاوس) میں رونے چیخنے کی آوازیں سنی گئی ہیں ✌️💪❤️
1
2
3
Replying to @ChParvezElahi
Punjab da sher
1
Replying to @ChParvezElahi
CM sabih situation in taunsa and the surroundings is getting a lot worse. People need immediate help. I hope the relief effort will kick soon. It would be great if you could visit those areas. #floods
1
1
Replying to @ChParvezElahi
سیلابی پانی تونسہ شریف میں گھروں میں داخل ھو کر تباہی مچا رھا ھے اور گھر گر رھے ہیں لوگوں کی مدد کے لیے انتظامات کیے جائیں
1
Replying to @ChParvezElahi
No worries sir ,APP HAN NA,😇
1
Replying to @ChParvezElahi
صورتحال یہ ہے
1
1
39
Replying to @ChParvezElahi
وزیر اعلی پنجاب جناب چودھری پرویز الٰہی لیڈر عمران خان کہ عوام کے ساتھ وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے اور حکم ربی کی اطاعت اور بندگی میں عوام کی فلاح و بہبود میں جو بھی کر رہے ہیں اللہ تعالی اس میں برکت ڈالے کامیاب و کامران فرمائے قوم آپ کی شکر گزار رہے گی
2
3
Replying to @ChParvezElahi
5