Chief Minister Punjab, Pakistan.

Punjab, Pakistan
Joined April 2017
عمران خان کی اپیل پر اوورسیز پاکستانیوں نے جس طرح رقم دی وہ جذبہ قابل قدر ہے۔ عمران خان کی آواز پر اربوں روپے جمع ہونے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے ہر موقع پر ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔مخالفین صرف باتیں کرتے ہیں، عمران خان کرکے دکھاتا ہے۔
116
940
10
4,794
افسوس کی بات ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی۔ وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک پائی تک نہیں دی۔ وفاق کا طرز عمل ہر لحاظ سے قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔
310
3,201
58
12,488
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ وزیر اعلی فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہونے والی رقم سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام جاری ہے۔
31
152
6
1,146
اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات. پی ٹی آئی ٹیکساس کے صدر راشد بخاری نے وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ میں 30 لاکھ روپے کا چیک دیا. کینیڈا سے آئے ہوے اوورسیز پاکستانی شاہد بٹ نے ٹیلی تھون کے دوران اعلان کردہ رقم کا چیک وزیر اعلی فلڈ ریلیف فنڈ میں دیا. #PunjabFloodRelief
21
129
1
801
3,586
احساس راشن رعایت پروگرام کےلئے ابتدائی طورپرپنجاب حکومت نے100 ارب روپےرکھےہیں۔ضرورت پڑنےپراس رقم میں مزیداضافہ کریں گے۔ٹارگٹڈسبسڈی کافائدہ عام آدمی کوپہنچتا ہے۔گھی،آٹا،دالیں اورآئل کےعلاوہ دیگر اشیاء کو بھی اس میں شامل کرنےکاجائزہ لیں گے تاکہ غریب کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے
112
1,084
19
5,034
احساس پروگرام کو پوری دنیا میں تسلیم کیاگیا ہے۔ غریب آدمی کو ریلیف دینا عمران خان کا ویژن ہے جسے ہم نے عملی جامہ پہنایا ہے۔ #EhsaasRashanRiayat #EhsaasRashanProgram
26
182
2
1,113
پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن آئیندہ 2 ہفتے تک کھلی رہے گی۔ دوکاندارحضرات اور مستحق خاندان درج ذیل QR کوڈ کے ذریعے بھی اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔کم آمدن والےخواہشمندخاندان کےسربراہ ٹول فری نمبر 8123 پراپنا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر Sendکرکے رجسٹریشن کراسکتے ہیں
114
1,589
20
3,796
فیصلہ کن میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے میری نیک تمنائیں۔دعا گو ہوں کہ پاکستانی ٹیم کوسیریز میں فتح نصیب ہو۔شاہینوں کوآج کا میچ جیتنے کیلئے فائٹررز کی طرح کھیلنا ہوگا۔ قومی کھلاڑیوں کوفتح کےجذبے کےساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔پوری امید ہےکہ آج جیت پاکستان کی ہوگی #PakvsEng2022
32
94
2
756
ریورراوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ہمارا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ RUDA کی اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو نہ چھوڑیں گے۔ پرانے قبضہ گروپوں کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔ حکومت پنجاب کی اراضی کا قبضہ واگزار کرائیں گے اورقبضہ مافیاء کو انجام تک پہنچایاجائے گا۔
54
257
5
1,325
وفاقی حکومت کاتجربہ صرف جھوٹے کیس بنانے میں ہے،عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ وفاقی حکومت سارے افسر بھی لے جائے،پھر بھی پنجاب چلتا رہے گا اوراب بھی پنجاب بہترین چل رہا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ صوبہ کس طریقے سے چلانا ہے۔
34
142
3
923
عمران خان کے خلاف جتنے مرضی مقدمے بنالیں یہ خود شرمندہ ہوں گے۔ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ #ImranKhan
95
910
9
6,014
وفاقی حکومت جھوٹے کیس بنانے کے فضول کام میں لگی ہوئی ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس بالکل صحیح ہے۔رانا ثناء اللہ کوماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قیدہونی ہے۔رانا ثناء اللہ صرف بڑھکیں مارتا پھرتا ہے،اس نے ایسے پکڑے جانا ہے کہ پھربھاگنے کاراستہ نہیں ملے گا۔ #ModelTownMassacre
108
705
15
3,339
ن لیگ کے ساتھ 22برس سیاست کی ہے،ان کی رگ رگ سے واقف ہوں۔ان لوگوں کو صرف جھوٹے کیس بنانا آتے ہیں اس میں یہ پہلے بھی ناکام ہوئے ا ور اب بھی ناکام ہیں۔یہ سب بڑھکیں مارتے ہیں،نہ کچھ کرسکتے ہیں نہ کچھ ان سے ہوتا ہے۔
13
108
492
احساس پروگرام کو پوری دنیا میں تسلیم کیاگیا ہے۔غریب آدمی کو ریلیف دیناعمران خان کا ویژن ہے،جسے ہم نے عملی جامہ پہنایا ہے۔ #EhsaasRashanProgram
18
69
2
406
Show this thread
احساس پروگرام ہمارے لیڈر @ImranKhanPTI کا ویژن ہے۔احساس پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات محنت کرنے پر @SaniaNishtar کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ #EhsaasRashanRiayat
135
2,087
22
9,895
حکومت پنجاب نےصوبےکے80 لاکھ خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے کی خطیر رقم سے احساس راشن رعایت پروگرام شروع کیاہے. پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کےتحت مستحق خاندانوں رجسٹرڈ کریانہ سٹورز سے آٹا،دالیں،کوکنگ آئل اورگھی40فیصدتک سستا ملے گا۔ #EhsaasRashanProgram
54
318
7
1,479
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ عمران خان کے ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے.
1,300
4,692
259
29,418
ایسے کام کررہے ہیں جو عوام میرے پہلے دور کی یاد رکھیں گے۔ ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی. ہمیشہ مثبت سیاسی روایات قائم کی ہیں
138
464
8
3,555
تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان سے ملاقات.باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورفلاح عامہ کے پروگرام پر بات چیت. ہماری سیاست کا محور عام آدمی کے حالات میں بہتری لانا ہے۔اللہ تعالیٰ نے جب بھی وزارت اعلی کامنصب دیا ،ہمیشہ غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے خلوص نیت سے کام کیا ہے۔
18
103
3
800
5,228
وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈمیں آنے والی پائی پائی سیلاب متاثرین کی فلاح پر خرچ کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ کی مانیٹرنگ کیلئے فول پروف نظام وضع کیاگیا ہے۔ وفاق نے سیلاب ریلیف فنڈ کی مد میں ایک پیسہ تک نہیں دیا۔
5
53
1
357
Show this thread